عورت مارچ فحش ہے یا لوگوں کی سوچ کا مسئلہ ہے ؟

عورت مارچ اور نعرہ ،میرا جسم مری مرضی پر ہر طرف سے بہت اعتراض کیے گئے اور عورتوں کی یہ کہہ کر تذلیل بھی کی جاتی رہی ہے کہ یہ سب کچھ فحش اور بے حیائی ہے